عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
کیا دبئی میں ملازمت کرنے والے اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں؟ یو اے ای کا قانون ملازمت کے ساتھ کاروبار کی اجازت دیتا ہے، مگر کمپنی کی اجازت، این او سی، اور غیر مسابقتی شق اہم رکاوٹ ہو سکتی ہے
افراط زر 9 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا، گورنر اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، گورنر جمیل احمد
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 33 ہزار کی سطح عبور کر گیا سرمایہ کاروں کے اعتماد، معاشی اشاریوں میں بہتری اور حکومتی مالی اصلاحات کے باعث اسٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، ماہرین
کاروبار اوپیک پلس کا اچانک پیداوار بڑھانے کا اعلان، تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی مارکیٹ میں اضافی سپلائی کے خدشات نے جنم لے لیا