سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 61 ڈالرز کے اضافے کے بعد 3 ہزار 363 ڈالرز فی اونس ہو گیا
کرشنگ شروع نہ کرنے کی صورت میں چینی درآمدات میں اضافے کا امکان، ڈیدلائن دے دی گئی درآمد شدہ چینی ستمبر کے آخر میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی
نیشنل بینک اور ہیزکو کے درمیان بلوں کی ڈیجیٹل وصولی کیلئے اشتراک نیشنل بینک اپنے اسمارٹ پے اور ون لنک سے ہیزکو صارفین کے بلوں کی بروقت اور مؤثر وصولی کو ممکن بنائے گا
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی