دو روز سستا ہونے کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا: نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں 48 ڈالر کا اضافے سے سونے کی قیمت فی اونس 4493 ڈالر پر آگئی
حکومت نے لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ، اربوں ڈالر قرض کی راہ ہموار آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ حتمی منظوری دے دیتا ہے تو پاکستان کو تقریباً ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔