پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کردیا یو اے ای کو قرض کی مکمل ادائیگی کے باوجود ملکی ڈالر ذخائر پر فرق نہیں پڑے گا: اسٹیٹ بینک
پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔
پاکستان میں سونے کو پھر پَر لگ گئے، قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر سونا مہنگا ہوگیا