وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 353 روپے 43 پیسے مقرر ہو گئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 3300 روپے کمی عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر کمی سے 4792 ڈالرکی سطح پرآگیا