ملک میں سونا آج پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 78 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4744 ڈالر کا ہوگیا