پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر سے زائد قسط منظور کر لی واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے قرض پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی عالمی قیمت27 ڈالرکمی سے 4717 ڈالر فی اونس پر آگئی
کاروبار امریکا اور ایران کی جھڑپ کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھ گئی ایران اور امریکا کی تازہ جھڑپوں کے بعد جمعے کے روز خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا