پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مہنگا ہوگیا پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
کراچی پورٹ پر ’بی وائی ڈی‘ کی دو ہزار الیکٹرک گاڑیوں سے بھرے جہاز کی آمد؛ پاکستانی مارکیٹ میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستان کے لیے بی وائی ڈی کی اس اب تک کی سب سے بڑی شپمنٹ نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کو نمایاں کر دیا ہے۔