پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گزشتہ 13 روز کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمتیں نیچے آ گئیں مقامی سطح پر قیمتوں میں اس کمی کی بنیادی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں کا گرنا ہے۔
آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیا ہیں؟ 20 جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کتنی بار مہنگا اور کتنا سستا ہوا؟ تمام تفصیلات جانئے