پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر مقابلے کیلئے منتخب ”دی گلاس ورکر“ بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری میں 97 ویں آسکرز میں مقابلہ کرے گی
میک اپ چوری ہونے پر گھر ماتم کدہ بن گیا، باپ کی روداد سن کر ’ہنسی سے‘ آنکھیں نم ’برسوں سے میچ کی ہوئی لپ اسٹک یا دیگر سامان کے کھو جانے پر جو دکھ ہوتا ہے وہ خواتین ہی سمجھ سکتی ہیں‘
دبنگ خان کا گھرانہ بالی وڈ کے امیر ترین خاندانوں میں شامل مشہور مصنف سلیم خان سے شروع ہونے والا یہ سفر، اب ان کے بیٹوں اور خاندان کے دیگر افراد تک پھیل چکا ہے۔
ٹیکنالوجی پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ کی انٹری ریکنگ، وائرنگ اور مزدوری کا خرچہ کم، زیادہ پینلز خریدنے کے بجائے آپ اب کم پینلز سے ہی کام چلا سکتے ہیں
کھیل سابق بھارتی کرکٹر کی دوسری شادی، ہنی مون پر جانے کیلیے استعفیٰ دے دیا انہوں نے دوسری شادی کیلئے اپنی پہلی اہلیہ سے اجازت طلب کی تھی۔ بھارتی میڈیا
لائف اسٹائل بلاول بھٹو زرداری کی غلطی پر پشیمانی کا اندازعائشہ عمر کو بھا گیا حالیہ پریس کانفرنس سے وائرل ہونے والی ویڈیو پراداکارہ کا ردِعمل سامنے آگیا ہے
لائف اسٹائل فارم کے مالک نے 125 مگرمچھوں کو کرنٹ سے ہلاک کردیا مگرمچھوں کو عارضی پناہ گاہ فراہم کرنے کے لیے حکام سے رابطہ کیا تھا لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا، مالک کا بیان
لائف اسٹائل حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا، کس پارٹی کیلئے مہم چلائی؟ ٹک ٹاکر یہاں سے ایل ایل بی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
لائف اسٹائل چھپکلیوں کو کمرے اور کچن سے دور رکھنے کے 6 قدرتی طریقے ان کی موجودگی سے اکثر کراہت محسوس ہوتی ہے
لائف اسٹائل فٹبال اسٹیڈیم کو مسمار کرنے کے دل دہلا دینے والے مناظر کیمرے میں قید شاہ عالم فٹ بال اسٹیڈیم سن 1994 میں کھولا گیا تھا۔
لائف اسٹائل تین ایسی غذائیں جو دانتوں میں ’کیویٹیز‘ کا باعث بنتی ہیں ہم اکثر کینڈی اورسوڈا جیسے میٹھے کھانوں کو کیویٹیزسے جوڑتے ہیں
لائف اسٹائل چاہت فتح کی انگریزی گانوں میں انٹری، رومانوی گانے کی ویڈیو وائرل وہ پہلی بار 2022 میں وائرل ہوئے تھے
لائف اسٹائل ثنا خان کی اپنے سے چھوٹی عمر کے شوہر سے شادی پر خاموشی توڑی دی مفتی انس سعید مجھ سے عمر میں 7 سال چھوٹے تھے، بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا خان کے انکشافات
لائف اسٹائل جب امیتابھ بجلی والی جیکٹ پہن کر شوٹنگ پر پہنچے اور کرنٹ کے جھکٹوں سے ’ناچنے‘ لگے اس زمانے میں ٹیکنالوجی اتنی زیادہ ایڈوانس نہیں تھی
لائف اسٹائل ارمیلا مٹونڈکرشادی کے آٹھ سال بعد بھی ماں کیوں نہیں بنی؟ وجہ بتادی اداکارہ نے اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا ہے