چینی شخص نے مشہور کارٹون ’شن چین‘ جیسا گھر بنانے میں کروڑوں روپے لگا دیئے بچوں کی دوستانہ کامیڈی سیریز کی عالمی سطح پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے
لندن کی ریل میں شہری بنا پتلون کے کیوں سفر کرنے لگے؟ 'نو ٹراؤزر ٹیوب رائیڈ' میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی
ٹرمپ کے پاکستانی ہمشکل کا ’کھیر‘ بیچنے کا انوکھا انداز وائرل سلیم بگا زیادہ توجہ حاصل کرکے زیادہ پیسے کماتا ہے
لائف اسٹائل تھیٹر ”سیلز مین کی موت“ نفسیات اور سماجی رویے کی منفرد کہانی ڈرامہ 8 تا 12 جنوری پیش کیا گیا
صحت ناخنوں میں پڑنے والے یہ نشانات کولیسٹرول بڑھنے کی علامت ہیں یہ خاموش قاتل کی طرح رگوں میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے
لائف اسٹائل گنج پن کے شکار افراد بال دوبارہ اگانے کیلئے ٹماٹر کے جوس کا استعمال کیسے کریں؟ اس کی ادویاتی خصوصیات بالوں کے بڑے مسئلے سے نجات دلا سکتی ہیں
لائف اسٹائل آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی آئی فون اور اینڈرائیڈ صارفین کو کھانے کی الگ الگ قیمتیں بتانے لگی سوشل میڈیا صارفین نے تنقیدی تبصرے شروع کر دیے
لائف اسٹائل پاکستانی دھوکے باز کی بھارتی شخص کو لوٹنے کی کوشش ناکام، شکار ہنستا رہ گیا یہ ایک اسکیم ہے جس کے زریعے سادہ لوح لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
لائف اسٹائل مادھوری دکشت کی نئی ’فراری‘ کی قیمت کیا ہے؟ آپ حیران رہ جائیں گے مادھوری ڈکشٹ کے پاس کاروں کا شاندار مجموعہ ہے
لائف اسٹائل راشد محمود نے متنازعہ بیانات پر سعود کو آڑے ہاتھوں لے لیا سید نورنے سعود کو دوبارہ چانس دیا
لائف اسٹائل امریکی پہاڑوں میں آدم خور ’لِلی پُٹ‘ بونوں کی فوج کی موجودگی کا دعویٰ یہ عجیب و غریب کہانی 19ویں صدی کے ابتدائی برسوں کی ہے جب مہم جو اور پہاڑوں میں بسنے والے لوگ ان ’بونوں کے خونخوار قبیلوں‘ کے بارے میں خوفناک قصے سناتے تھے۔
دنیا چین میں لائیو اسٹریم کیا جانے والا حقیقی ’اسکوئڈ گیم‘ جہاں ایک غلط قدم کھلاڑی کو بھاری پڑسکتا ہے چین میں اسکوئڈ گیم کا ایک ورژن سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہا ہے جس میں جیتنے والے کے لیے بڑا نقد انعام ہے
لائف اسٹائل وہ بالی ووڈ ستارے جو پڑھائی چھوڑ کر آج کروڑوں کے مالک ہیں بعض اوقات اپنے پسندیدہ شوق سے لگن بھی منزل تک پہنچا سکتی ہے
لائف اسٹائل 6 سال سے کم عمر بچوں کے والدین غلطی سے بھی ان کے سامنے یہ 5 کام نہ کریں چھوٹے بچے کچی مٹی کی مانند ہوتے ہیں
دنیا برطانوی وزیراعظم اصلی ’ٹرمینیٹر‘ اور ’اسکائی نیٹ‘ متعارف کروانے والے ہیں؟ اسٹارمر نے برطانیہ کے ٹیکنالوجی میں عالمی رہنما بننے کیلئے روبوٹ اور اے آئی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ٹھان لی
لائف اسٹائل شیخ حسینہ سے تعلق رکھنے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ مصیبت میں پڑ گئی برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ الزامات کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی
لائف اسٹائل ’ٹاس‘ کرکے لڑکی کو قتل کرنے اور لاش کی بے حرمتی کرنے والا شخص گرفتار لڑکی کو قتل کرنے کا فیصلہ کرنے کے لیے ٹاس (سکہ گھمایا) جو کہ ’Heads‘ آیا جس کے بعد میں نے اسے قتل کردیا
لائف اسٹائل بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کا معروف اداکار دین اسلام کی دعوت سے منسلک کیسے ہوا؟ اس تبدیلی سے انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا ہے
لائف اسٹائل پابندی کی لٹکتی تلوار، ایلون مسک ٹک ٹاک بھی خرید رہے ہیں؟ ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی قیمت کا تخمینہ 40 سے 50 ارب ڈالر کے درمیان ہے
لائف اسٹائل امیتابھ بچن کے ہمشکل نے گاڑیوں کے شو روم مالک کوچونا لگا دیا بھارت میں تقریبا تمام ہی بالی وڈ اسٹارز کے ڈپلیکیٹ موجود ہیں
لائف اسٹائل کرکٹر حسن علی کا اپنی شادی کے لیے بیوی کی قربانیوں کا انکشاف انہوں نے ایک ہندوستانی لڑکی سے شادی کی ہے
لائف اسٹائل لاس اینجلس میں لگی آگ کی زد میں آکر ہالی وڈ اداکارہ چل بسی کیلی کی پوتی نے فیس بک پر اپنی دادی کی باقیات ملنے کی تصدیق