لاہور: دوسری شادی کے بعد جھگڑے؛ ڈی ایس پی نے بیوی اور بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیا ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کیا، پولیس ذرائع
اسلام آباد: بارہ کہو میں گھر پر فائرنگ، دوخواتین قتل، ایک زخمی جاں بحق خواتین اسما اورکوثرکی لاشوں اور زخمی خاتون صائمہ کو بھی طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچا دیا گیا۔