ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیشرفت: آلہ قتل اور سونا برآمد ملزموں کے قبضے سے 10 رسیدیں اور ایک کروڑ 23 لاکھ کے چیک بھی برآمد ہوئے ہیں، ایبٹ آباد پولیس
کراچی پولیس کی مبینہ سرپرستی میں منشیات کا کاروبار چلنے کا انکشاف پولیس افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا دعویٰ