کراچی میں ڈکیتی، قتل اور مبینہ پولیس اغوا کے سنگین واقعات گھریلو ڈکیتی میں خاتون زخمی، اسٹریٹ کرائم میں نوجوان جاں بحق، پولیس پر تاوان کے لیے اغوا کا الزام