بیوی بیٹی قتل کیس: ڈی ایس پی عثمان حیدر کا دوست اور باورچی گرفتار موبائل فون مختلف سمتوں میں لے جانے اور شواہد مٹانے کا انکشاف
کراچی: تاجروں کے لیے خوف کی علامت صمد کاٹھیاواڑی کا رائٹ ہینڈ گرفتار صمد کاٹھیاواڑی کے بھائی کو شہر میں بھتہ خوری نیٹ ورک چلانے پر گرفتار کیا گیا ہے
منشیات کیس میں برطرف پولیس افسر کراچی میں دوبارہ تعینات جام شورو منشیات کیس میں سزا یافتہ افسر کی واپسی، پولیس احتساب پر تشویش