کراچی: بفر زون پیپلز چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر بچے پر چڑھ گیا بچہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل، مشتعل افراد کا پانی کے ٹینکر پر پتھراو، ڈرائیور موقع سے فرار
اُدھار دینے سے انکار کیوں کیا؟ جھنگ میں سی سی ڈی اہلکار کا دکان دار پر تشدد قاضی حیدر نے دکان دار کو دھمکیاں دیں، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی
مالک کا گھریلو ملازمہ پر تشدد، سیڑھیوں سے نیچے پھینک دیا بفرزون میں انسانیت سوز واقعہ، تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم فرار