آغا سراج درانی کے مبینہ بھانجے نے کار لفٹر پر پستول تان لی واقعے کا مقدمہ شاپنگ مال کے ملازم کی مدعیت میں صنعتی ایریا تھانے میں درج