وزیراعلیٰ کی بے بسی، زمینوں پر قبضے میں ملوث افسر سندھ پولیس کے حساس عہدے پر تعینات جسے خود وزیراعلیٰ نے متنازع قرار دیا، وہی افسر ایس ایس یو میں اہم عہدے پر فائز