With 80% people vaccinated, Pakistan nears another Covid milestone Country reports no death for fifth consecutive day
پاکستان میں کورونا سے 24گھنٹے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،141نئے کیسز رپورٹ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30,361 ہوگئی جبکہ 1,526,234 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔