ملک میں کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 3.5 فیصد ریکارڈ گزشتہ روز عالمی وبا سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 182 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
سعودی عرب میں مونکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آگیا سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے ایک شخص کے لیے مونکی پوکس کا پہلا کیس رپورٹ کیا۔