مٹیاری میں خسرہ کے سبب ایک ہی خاندان کے 6 بچے جاں بحق محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ کی روک تھام کے لئے تاحال کوئی اقدامات نہیں کئے گئے