کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ پہلا کیس رپورٹ مریض کی عمر 32 سال ہے اور مریض کواسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے