باپ نے بیٹی کو فون اور ٹیبلٹ سے دور رکھنے کے لیے گھر میں کھلونا قلعہ بنا دیا چین میں بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کا زیادہ استعمال ایک بہت بڑا مسئلہ ہے