کیا دودھ اور کیلے کا شیک صحت کے لیے مفید ہے ؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟ فٹنس کے شوقین افراد اور کھانے کے دلدادہ لوگوں میں اسے توانائی کا خزانہ سمجھا جاتا ہے۔
اگر دن میں بھی ہر وقت نیند آتی ہے تو یہ 6 عادتیں فوراً بدلیں انہیں بدل کر آپ اپنی زندگی میں مستعدی لا سکتے ہیں۔