کیا بچے کی پیدائش ماں کی زندگی کم کر دیتی ہے؟ 19 ویں صدی کے بعد سے دنیا بھر میں خاندانوں میں بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔