گردن پر سیاہ لکیریں میل نہیں سنگین بیماریوں کی خاموش وارننگ ہیں صرف بیرونی کریمیں استعمال کرنا مسئلے کا حل نہیں، اندرونی وجوہات جاننا ضروری ہے۔