موبائل اور لیپ ٹاپ سے آنکھوں کی جلن؟ 20-20-20 اصول سے سکون پائیں چند سیکنڈ کی یہ معمولی مشق آنکھوں کی صحت کی بڑی سرمایہ کاری ہے۔
ایک دن میں کتنا تیل کھانا چاہیے؟ پراٹھا صرف 4 چمچ گھی سے ہی اچھا بنتا ہے والی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے.