پھلوں کا بادشاہ یا فرحت بخش تربوز، کس پھل سے بلڈ شوگر تیزی سے بڑھتی ہے؟ ذیابیطس یا پری ڈایبیٹیز کے مریضوں کو خاص طور پر احتیاط کرنی چاہیے۔
دل کی حفاظت کے لیے بلڈ پریشر کتنی بار چیک کرنا چاہیے؟ درست ریڈنگ کے لیے وقت اور طریقہ کار بہت اہمیت رکھتا ہے۔