سلمان خان کا لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش انسٹاگرام پر سلمان خان نے اپنی ویڈیو کو کیپشن کے ساتھ شیئر کیا کہ "لتا جی جیسا کبھی نہیں تھا، کبھی نہیں ہوگا۔"
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی اپنے والدین اور بھائی کے ساتھ تصاویر وائرل تصویر شئیر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ " مجھے اپنے اہل خانہ سے بہت پیار ہے۔"