ایم بی سی بالی ووڈ پر مزید پاکستانی ڈرامے نشر کئے جارہے ہیں پاکستانی ڈراموں کو عربی ڈبنگ میں نشرکیا جاتا ہے
لائف اسٹائل شرمین عبید چنائے مشہور ہالی وڈ سیریز ’اسٹار وارز‘ کی فلم ڈائریکٹ کریں گی اس بات کا اعلان جمعہ کے دن منعقدہ تقریب میں کیا گیا