شوبز کی نئی جوڑی علی رضا اور انمول بلوچ شادی کر رہے ہیں؟ ڈرامہ "اقتدار" میں ان کی کیمسٹری کو ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔
والدین خبردار!!! نوجوانوں اور ٹین ایجرز کو بھی ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے؟ بروقت علاج نہ صرف جان بچا سکتا ہے بلکہ دل کو نقصان سے بھی محفوظ رکھتا ہے
ماہرہ خان کی عام لوگوں کی طرح مقامی مارکیٹ میں خریداری، مداح سادگی پر بھی مر مِٹے سادہ لباس، مگر دلکش انداز ماہرہ خان کی شخصیت کو چار چاند لگا گیا
دنیا پاکستانیوں کے لیے برطانیہ میں مفت تعلیم کا موقع، اسکالرشپس کے لیے درخواستوں کا آغاز چیوننگ اسکالرشپس کے لیے درخواستیں 5 اگست سے 7 اکتوبر 2025 تک آن لائن جمع کی جا سکتی ہیں۔
صحت اگر بال جھڑ رہے ہیں تو شیمپو نہیں، پانی بڑھائیں پانی کی کمی مرد و خواتین دونوں میں گنج پن کے مسائل پیدا کرسکتی ہے۔
ٹیکنالوجی ’چیٹ جی پی ٹی اب رشتے نہیں تڑوائے گا‘، نئی اپڈیٹ کی وجہ کیا ہے؟ چیٹ جی پی ٹی میں تبدیلیاں: تعلقات میں مشورے کے لیے نیا طریقہ کار پر عمل درآمد کی تیاری۔
لائف اسٹائل حسن بڑھانے کی کوشش میں بیوٹی ہیک مہنگا پڑ گیا، ماڈل کا چہرہ جھلس گیا چہرے پر واضح براؤن اور سرخ دھبے، جھلسے ہوئے حصے دیکھنے والوں کو چونکا گئے
صحت ہیپاٹائٹس ڈی: عالمی ادارہ صحت سے ’کینسر‘ کا ٹائٹل پانے والی یہ نئی بیماری کیا ہے؟ صحت کے ماہرین کی جانب سے ہدایت: ویکسین لگوائیں، ٹیسٹ کروائیں اور جگر کی صحت کا خیال رکھیں۔
لائف اسٹائل آپ کو چِیا سیڈز پسند نہیں۔۔۔؟ تو اس کے بدلے کیا کھائیں کچھ لوگوں کو ان کی جیلی نما ساخت ‘مینڈک کے انڈوں’ جیسی لگتی ہے۔
ٹیکنالوجی واٹس ایپ نے فراڈیوں کو پکڑنے والا فیچر لانچ کردیا، 68 لاکھ اکاؤنٹ پکڑے گئے واٹس ایپ نے کچھ نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں جن سے صارفین کو بہتر طور پر محفوظ رہنے میں مدد ملے گی۔
لائف اسٹائل مودی کی ’پاکستانی بہن‘ نے اپنے ہاتھوں سے راکھی تیار کرلی، دعوت نامے کا انتظار راکھی باندھنےکی امیدیں پھر سے جاگ اٹھیں، وہ چاہتی ہیں کہ وہ چوتھی بار بھی ملک کی خدمت کریں۔
صحت جھلسنے کے زخموں میں خون روکنے والی جدید پٹی تیار یہ عام پٹی نہیں بلکہ ایک خاص قسم کی بایواکٹیو ڈریسنگ ہے۔
لائف اسٹائل حنا چوہدری کی ’فلمی لو اسٹوری‘ آپ کو حیران کردے گی ان دنوں وہ "رسمِ وفا" میں اپنی پرفارمنس سے داد سمیٹ رہی ہیں۔
لائف اسٹائل ’میرے اتنا قریب مت آؤ میں تمہیں برباد کردوں گا‘؛ ویڈیو بنانے والے شخص کو شیر کی وارننگ شیر کی دھاڑ اور اس کے حملہ آور ہونے کے آثار نے سب کو ہلا کر رکھ دیا (وڈیو منسلک)
لائف اسٹائل چاہت فتح علی خود کو ’نمبر 1‘ گلوکار قرار دینے پر شدید تنقید کی زد میں انہوں نے اپنی وائرل ویڈیو 'بدو بدی' سے شہرت حاصل کی۔