آٹھ گھنٹے سونا لازمی نہیں، اپنے لیے ضروری نیند کا دورانیہ کیسے جانیں؟ کچھ لوگ صرف 5 سے 6 گھنٹے کی نیند میں بھی بہترین کارکردگی دکھاتے ہیں۔
یورپی ملک میں مردوں کی کمی، بیویاں دوسری خواتین کو شوہر کرائے پر دینے لگیں مردوں کی قلت کے باعث عام گھریلو کاموں کے لیے مجبوراً ’کرائے کے شوہر‘ حاصل کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے
یو اے ای میں نوکری پانے کے لیے دسمبر بہترین مہینہ کیوں ہے؟ خلیجی ممالک میں دسمبر میں انٹرویوز کے مراحل عام مہینوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مکمل ہوتے ہیں۔
لائف اسٹائل ’باہوبلی‘ کے اینی میٹڈ ورژن کے مناظر ’کنگ فو پانڈا‘ کی نقل ہیں؟ فلم کے ہدایت کار نے ان دعووں کا جواب دے دیا۔
لائف اسٹائل ملکہ حسن مقابلہ: مِس جمیکا اسٹیج سے گر کر شدید زخمی، آئی سی یو منتقل مقابلے کی آرگنائزیشن نے گیبریل ہنری کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ شیئر کردی۔
لائف اسٹائل ’دُھرندھر‘ میں اکشے کھنہ کے وائرل ڈانس کی دلچسپ کہانی سین میں اکشے کھنہ ہجوم کو سلام کرتے ہوتے ہوئے اچانک ایک روایتی رقص میں شامل ہو جاتے ہیں۔
لائف اسٹائل بھارتی فلم ساز وکرم بھٹ کروڑوں روپے کے فراڈ کیس میں اہلیہ سمیت گرفتار پانچ دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل ڈیلیوری رائیڈرز کا ندا یاسر سے معافی کا مطالبہ، معاملہ کیا ہے؟ رائیڈرز نے ندا یاسر کے بیان کو دل آزاری قرار دے دیا۔