’واہ، اسلام آباد انتظامیہ نے بالآخر پبلک ٹوائلٹ نصب کردیے‘ اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن کے انڈسٹریل ایریا کی ایک سڑک پر کموڈ رکھ دیا گیا