نایاب افریقی ماسک چند یوروز میں بیچنے والا بزرگ جوڑا مقدمہ ہار گیا اس ماسک کو اخراجات کے علاوہ 4.2 ملین یورو میں فروخت کیا گیا۔
امریکی سائنس دانوں نے 20 منٹ تک وھیل سے گفتگو کا دعویٰ کردیا شمال مشرقی الاسکا میں 38 سالہ وھیل نے پہلے سے ریکارڈ شدہ فون کال کا بخوشی جواب دیا