کالا ریچھ گھر کا دروازہ کھول کر اندر آگیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ویڈو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریچھ نے پنجوں سے دروازہ کھولا اور مزے سے گھر کے اندر گھس گیا
بھارتی خاتون کے جگر میں حمل ٹھہر گیا، ڈاکٹرز حیران یہ نایاب کیس پورے بھارت میں ڈاکٹروں کی خاص توجہ کا مرکز بن گیا
بھارت میں توہم پرستی کی انتہا، خاتون نے ’لبوبو ڈول‘ کی پوجا شروع کردی ٹک ٹاک اور ایکس پر بڑے پیمانے پر شیئر کی جانے والی اس ویڈیو نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا
لائف اسٹائل بھارت میں ریٹائرڈ جج کے گھر چوری، ملزمان 4 منٹ میں زیورات سمیت 5 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ریٹائرڈ جج کے گھر کو نشانہ بنائے جانے کے بعد پولیس پر ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔