پاکستانی شہری کا بغیر ویزا کے بھارتی فلائٹ کے ذریعے بھارت کا سفر، ممبئی ایئرپورٹ کے حکام حیران 'زیادہ تر لوگ نہیں جانتے کہ یہ سفر قانونی ہے'