ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان محکمہ موسمیات نے 23 اکتوبر کو میلبرن میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے