فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو میں ’ٹرک‘ کی اصطلاح سے کیا مراد ہے؟ آڈیو لیک نے سوشل میڈیا صارفین کو ایک نیا ٹرینڈ 'ٹرک پھڑیا گیا (ٹرک پکڑاگیا)' دے دیا