سلطانز کو ایک رن سے شکست، لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا سنسنی خیز فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست، قلندرز کے کپتان شاہین شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
کس ٹیم نے کب اور کتنی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتا پی ایس ایل میں شریک تمام 6 ٹیمیں ٹائٹل جیت چکی ہیں