کراچی میں قتل نوجوان لڑکے اور لڑکی کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں دونوں ساتھ پڑھتے تھے، لڑکا علی الصبح گاڑی لے کر نکلا
سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو فتح دلوانے والے نسیم شاہ گراؤنڈ میں کیا سوچ رہے تھے؟ گرین شرٹس نے افغان ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی
’میری بیٹنگ تب آتی ہے جب سب کی سانس پھولی ہوتی ہے‘ اللہ کی مدد سے ہر بار پاکستان کو جتوانے سے عزت مل جاتی ہے، نسیم شاہ
دنیا ڈنمارک میں مقدس صحیفوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا بل پیش، سویڈن کا خیر مقدم مقدس صحیفوں کو جلانے کے جرم میں جرمانہ یا دو سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے
پاکستان سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹانک میں بینک 3 روز کیلئے بند ضلع بھر میں تمام نجی بینکس آج بند رہے اور بینکوں کے باہر نوٹسز چسپاں کیے گئے
پاکستان فاقوں سے تنگ شہری نے 15 پر کال کردی، پولیس نے راشن گھر پہنچا دیا شہر نے 15 پر کال کرکے بتایا کہ بچے کئی دن سے بھوکے ہیں
پاکستان راولپنڈی: کرسچن کالونی میں گھر جلانے کی افواہ، راتوں رات بستی خالی ہوگئی واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے، پولیس
پاکستان روہڑی میں فری وائی فائی انٹرنیٹ سروس کا آغاز فری وائی فائی سروس کی اسپیڈ 3 ایم بی رکھی گئی ہے
لائف اسٹائل ’آسیب زدہ پینٹنگ‘، جس سے پیچھا چھڑانا ناممکن ہوگیا آسیب زدہ پینٹنگ کی آنکھیں آپ کا پیچھا کرتی ہیں