ایشیا کپ: خراب موسم کے پیش نظر میچز کولمبو سے منتقل کرنے کا فیصلہ میچز کی منتقلی کا باقاعدہ اعلان اے سی سی کی جانب سے جلد کیا جائے گا، ذرائع
کراچی میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر مبینہ حملہ، 3 مشتبہ افراد گرفتار کمیونٹی نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ پر زور دیا کہ وہ کمزور کمیونٹیز کی حفاظت کریں۔
ٹوئٹر کیخلاف سب سے بڑا اسکینڈل، صارفین کی معلومات سعودی عرب کو دینے کا الزام انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ایلون مسک کی کمپنی حصے دار بنی، مقدمے میں دعویٰ
دنیا نیا قانون ناکام، برطانیہ میں ایک لاکھ بے نامی جائیدادوں کے مالکان تاحال گمنام 'قوانین میں شروع سے ہی شدید خامیاں موجود تھیں'
پاکستان کراچی کی تاریخ میں نازیبا ویڈیوز کا بڑا اسکینڈل، اسکول پرنسپل گرفتار گورنر سندھ اور میئر کراچی کا واقعہ کا نوٹس، فوری کارروائی کا حکم
پاکستان رانی پور ملازمہ تشدد کیس کی ہولناکیاں، ’مجھے ہنساؤ، ناچو، آپس میں لڑو‘ پیر کی حویلی سے ویڈیوز کس طرح بار آئیں؟ بی بی سی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد لاہور پہنچ گیا بھارت میں فرینڈلی حکومت آئی تو ان کی ٹیم بھی آجائے گی، ذکاء اشرف
پاکستان غیر قانونی ایرانی پیٹرول بھی 100 روپے مہنگا ہوگیا گلی محلوں میں قائم منی پیٹرول پمپس نے قیمتیں بڑھا چڑھا کر پیٹرول بیچنا شروع کردیا
پاکستان چینی برآمد کرنے پر نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کے سابق وزرا آمنے سامنے احسن اقبال کی جانب سے موردالزام ٹھہرانے پر نوید قمر کا جواب
پاکستان گھر میں ڈکیتی، ڈاکو چینی اور گھی لیکر فرار ملزمان نے اہل خانہ کو رسیوں سے باندھ کر لوٹ مار کی
دنیا ایران میں دو خواتین صحافیوں کو ’سازش کرنے‘ پر جیل مظاہروں کے بعد سے 90 سے زائد صحافیوں سے پوچھ گچھ کی یا انہیں گرفتار کیا گیا