افغان طالبان کا نگرانی کے بڑے امریکی منصوبے کو استعمال کرنے پر غور طالبان کی چینی کمپنی ہواوے کے حکام سے ملاقات میں منصوبے کو عملی جامہ پہنانے پر مشاورت
لاکھوں روپے کے ’آئی فون 15 پرو‘ میں بڑی خامیوں کا انکشاف کیا اس کے بعد بھی آپ آئی فون 15 پر لاکھوں روپے خرچ کرنا چاہیں گے؟
پاکستان بھارتی مظالم سے تنگ مسلمان باپ بیٹا غیرقانونی طور پر پاکستان پہنچ گئے دونوں باپ بیٹا کس طرح پاکستان میں داخل ہوئے؟
دنیا کینیڈا میں راء اسٹیشن چیف کا نام افشا ہونے کے بعد سابق سربراہ کو زیڈ سیکورٹی لینا پڑ گئی کینیڈا سے نکالا گیا راء ایجنٹ ایجنسی کے سابق سربراہ سمنت کمار گوئل کا قریبی ساتھی ہے
ٹیکنالوجی چاند پر سُلائے گئے بھارتی لینڈر اور رووَر دوبارہ جاگ نہ سکے سوئے ہوئے چاند مشن نے بھارتی سائنسدانوں کی نیدیں اڑا دیں
پاکستان عمران ریاض کی ذہنی حالت کیسی ہے، وکیل کی گفتگو انہیں بات سمجھانے اور جملہ مکمل کرنے میں بھی دقت کا سامنا ہے، وکیل
لائف اسٹائل پہلی بار پاکستانی جوڑے نے دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سر کرلی لاہور سے تعلق رکھنے والےعزیز بیرسٹر اور اہلیہ فارنزک ڈاکٹر ہیں
کھیل کرس گیل کے بعد ہاشم آملہ نے بھی ورلڈ کپ کی 4 فیورٹ ٹیموں کے نام بتادیے کرکٹ ماہرین بھی انہی میں سے کسی ایک کے ورلڈ کپ جیتنے کی پیش گوئیاں کررہے ہیں
لائف اسٹائل بھائی پھر حاضر: علی ظفر نے ورلڈ کپ کے جوشیلے ترانے کیلئے دھنیں مانگ لیں 'دل جشن بولے' کو مسترد کرنے پر گلوکار کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے ایک اور ترانہ بنا رہے ہیں
ٹیکنالوجی ناسا کیپسول آئندہ صدی زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کے نمونے لیکر زمین پر اتر گیا یہ نمونے 4.6 ارب سال پہلے نظام شمسی کی تشکیل کے بارے میں نئی آگاہی فراہم کریں گے