ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے شکست کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹیم پر جرمانہ آئی سی سی کی جانب سے پاکستان ٹیم پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا
ورلڈکپ: آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف فتح نے پاکستان کا خواب چکنا چور کردیا اس بار ماضی کی طرح اگر مگر کا کھیل بھی پاکستان کو سیمی فائنل تک نہیں پہنچا سکے گا
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے امیدوار گدھے پر پہنچ گیا سیاستدان کا نام پریانک ٹھاکر ہے اور یہ برہان پور حلقے سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں
پاکستان جامعہ کراچی شبعہ ابلاغ عامہ کی سابق سربراہ شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں شاہدہ قاضی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
پاکستان مارشل لاء خان جو فوج کے بعد سپریم کورٹ کی راہداریوں میں پائے گئے پہلے مارشل لاء والے دن پیدا ہونے والے کو دوسرے مارشل لاء میں فوجی جوان سے تھپڑ پڑ گئے
دنیا آسٹریلیا: ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہزاروں جنگلی گھوڑوں کو مارنے کا فیصلہ حکام کے اس اقدام سے تنازع پیدا ہونے کا امکان ہے
پاکستان بہتر روزگار کیلئے رواں سال کتنے نوجوانوں نے پاکستان چھوڑا، تعداد سامنے آگئی 6 ہزار 351 انجینئیرز، 2 ہزار 580 ڈاکٹرز اور 1 ہزار 194 اساتذہ بھی ملک کو خیرباد کہہ گئے
کھیل جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں امپائرکے فیصلے پربھارتی کھلاڑی بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے تبریز شمسی کیخلاف ایل بی ڈبلیو اپیل پر آؤٹ نہ دینے کا فیصلہ متنازع ہے
پاکستان جامعہ کراچی، طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا واقعے نے کیمپس سیکیورٹی پر سوالیہ نشان اٹھا دیا
لائف اسٹائل سابق برطانوی وزیراعظم کا بطور میزبان ٹی وی چینل میں شمولیت کا اعلان بورس جانسن اگلے سال برطانیہ اور امریکا کے انتخابات کی کوریج میں اہم کردار ادا کریں گے، رپورٹس