سولر پینلز کی جگہ سولر پینٹ کی نئی ٹیکنالوجی متعارف جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خصوصی پینٹ کی مدد سے کسی بھی دیوار کو سولر پینل میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
نیدرلینڈ میں مسلم نوجوانوں نے پولیس سے لڑ کر قرآن کی بے حرمتی رکوا دی متعدد گرفتار، تین پولیس افسر زخمی ہوئے، ایک مسلم کونسلر نے معاملہ میونسپل کونسل میں اٹھانے کا اعلان کردیا
مشرق وسطی جنگ پھیلنے سے عالمی معاشی بحالی کی امیدیں ٹوٹ گئیں، ورلڈ بینک ماہرین توانائی کا بحران سر اٹھا رہا ہے، مہنگائی اور گرتی ہوئی شرحِ نمو نے حالات مزید بگاڑ دیے خصوصی رپورٹ
پاکستان کھلی دھاندلی! پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ہے ن لیگ سے نہیں ہوا، امریکی ماہر مائیکل کوگلمین کا لیگی کارکن کے ساتھ دلچسپ مکالمہ