پشاور کا تاریخی سینما ملبے کا ڈھیر بن گیا، جدید بنانے کی کوششیں بھی کام نہ آئیں قدیم ثقافت اور آرٹ کے امین شہر کا تاریخی ناز سینما بھی منہدم کر دیا گیا
’ارمغان نے لڑکی کی وجہ سے مجھے دھمکی دی تھی‘، ایک اور قریبی دوست کا انکشاف ارمغان اس کی ایک دوست کوبھی پسند کرتا تھا، دوست کا دعوٰی
کراچی ڈیفنس کے رہائشیوں کا حکام سے ارمغان کا بنگلہ خالی کرانے کا مطالبہ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کا کہنا ہے پولیس دیگر اداروں کی مدد سے ارمغان کے زیر استعمال رہنے والے بنگلے کو خالی کروائے گی
دنیا صدر ٹرمپ کا 50 لاکھ ڈالر کے عوض امریکی گولڈ کارڈ کے اجرا کا اعلان گولڈ کارڈ کی آمدنی کو امریکا کے قومی خسارے کو کم کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا
کھیل کیا فخر زمان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ہیں؟ اہم خبر آگئی فخر زمان نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں انجری کا شکار ہو کر چیمپئنزٹرافی سے باہر ہوگئے تھے
پاکستان رمضان المبارک میں اسکولز کے اوقات کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی
کھیل چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد گروپ بی میں سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ ہوگئی
ضرور پڑھیں ڈارک ویب ہے کیا اور یہ کیوں استعمال کیا جاتا ہے مصطفٰی عامر کیس میں بھی کہا جارہا ہے کہ ملزمان ڈارک ویب کا بھی استعمال کرتے تھے