چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں کون کس کا سامنا کرے گا؟ فیصلہ ہوگیا پہلا سیمی فائنل چار مارچ جبکہ دوسرا پانچ مارچ کو ہوگا
گلین فلپس کا شاندار کن کیچ، کوہلی کے آؤٹ ہونے پر انوشکا ہکا بکا، ویڈیو وائرل میدان کے باہر بیٹھی انوشکا شرما کو اپنے شوہر ویرات کے آؤٹ ہونے کا یقین نہیں آیا
رمضان المبارک کے دوران کن اوقات میں گیس ملے گی؟ شیڈول جاری سوئی ناردرن گیس کمپنی کا سحری و افطاری کے اوقات میں پریشر کے ساتھ گیس فراہمی کا فیصلہ
کھیل چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی بھارت کے 250 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم 205 پر ڈھیر ہوگئی
لائف اسٹائل انسان یا گھوڑا؟ شرکاء ایوارڈ شو میں عجیب سی مخلوق دیکھ کر حیران رہ گئے لوگ حیرت سے پوچھنے لگے کہ یہ گھوڑا ہے یا گھوڑے کا ماسک لگائے کوئی شخص
دنیا ایک انجینئر کا دوغلاپن، جس نے تائیوان کا نیوکلئیر ہتھیاروں کا پروگرام بند کروا دیا امریکی خفیہ ایجنسی نے ایک کرنل کو اپنا ایجنٹ بننے کیلئے کیسے راضی کیا؟
پاکستان رمضان المبارک میں بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں اپنی بینکنگ ضروریات مکمل کر لیں