مودی کی پالیسیوں سے بھارتی فوج میں دراڑیں، ایک اور جنرل قربانی کا بکرا بن گیا لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا کو دور دراز اندمان و نکوبار (المعروف کالا پانی) بھیج دیا گیا
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی فرنچائز کے فیس بُک اور انسٹاگرام پیجز بھارت میں ناظرین کیلئے بند کردیے گئے، ترجمان لاہور قلندرز
پاکستان عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں بادل جم کر برسنے والے ہیں آئندہ 24 گھنٹے میں چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات