صیہونی درندے نے ماسکو ایئرپورٹ پر معصوم ایرانی بچے کو زمین پر پٹخ دیا بچے کی حالت انتہائی نازک، کوما میں چلا گیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، وفاقی آڈٹ رپورٹ نے ہلچل مچادی اندرونی نظام کی کمزوریوں اور آپریشنل نااہلیوں کے باعث لین دن کے معاملات مشکوک بن گئے
پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان، میچز کب کھیلے جائیں گے؟ پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے 16 جولائی کو بنگلہ دیش جائے گی
دنیا زہران ممدانی کی نیویارک میں تاریخی فتح، پہلے مسلم میئر بننے کی راہ ہموار، امریکی مسلم کمیونٹی کیلئے نئی امید ایک نئی سیاست کی ابتدا، زہران ممدانی کون ہیں؟
پاکستان کراچی کی کروڑ پتی ’ماسی شہناز‘! چوری، جائیدادیں، لگژری گاڑیاں اور برانڈڈ لائف اسٹائل نے سب کو چونکا دیا ملازمہ کا اپنا ملازم! برتن دھونے کے بعد، برانڈڈ کپڑوں میں فائیو اسٹار کیفے!
دنیا جدید ترین برطانوی ایف-35 طیارہ بھارت میں 10 دن سے کیوں پھنسا ہوا ہے؟ برطانوی فوج کا بھارتیوں پر عدم اعتماد ایمرجنسی لینڈنگ یا کچھ اور؟ طیارہ واپس کیسے جائے گا؟ برطانوی فوج بھی الجھن کا شکار