اوگرا نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
ملک بھر میں پری مون سون بارشوں سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایران سے جنگ: امریکہ نے اسرائیل کو بچانے کیلئے اپنے انٹرسیپٹر میزائلوں کا 20 فیصد ذخیرہ پھونک دیا، رپورٹ 11 دنوں میں جو انٹرسیپٹر میزائلوں کا استعمال کیا گیا، اسے دوبارہ مکمل کرنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں
پاکستان پنجاب نصابی اتھارٹی کی سنگین غلطی: کیمسٹری کی کتاب میں دہلی کے لال قلعہ کی تصویر شائع پیکٹا حکام کی جانب سے تاحال اس غلطی پر کوئی باضابطہ وضاحت یا معذرت سامنے نہیں آئی
دنیا ٹرمپ کی مدت ختم ہونے کے بعد ان کے گھر سے کون امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ہوگا ایرک ٹرمپ نے فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کر دیا
لائف اسٹائل ’میں تو جا رہی ہوں!‘: ایک ای میل نے سی ای او سمیت پوری کمپنی کی دل کی دھڑکنیں روک دیں کبھی کبھی ایک چھوٹی سی بات، ایک معمولی سا انداز، پورے ماحول کا رنگ بدل دیتا ہے
دنیا ایران نے یورینیم افزودگی کے خاص مقامات کو دوبارہ فعال کردیا تو نتیجہ کیا ہوگا؟ اس حوالے سے ٹرمپ نے دوٹوک جواب دیا ہے، رپورٹ
دنیا نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کیس: عدالتی کارروائی پر صدر ٹرمپ کی محبت پھر تڑپ اٹھے نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کارروائی "خوفناک" ہے، امریکا برداشت نہیں کرے گا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ