کراچی میں بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب، سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک کا نظام متاثر سب سے زیادہ بارش گلشن معمار میں 23 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی
خیبر پختونخوا میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 2 روز میں حادثات کے دوران 19 افراد جاں بحق دریائے سوات میں بہہ کر تیرہ افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بنوں سی ایم ایچ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی فیلڈ مارشل نے بنوں چھاؤنی حملے کے شہدا کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی، آئی ایس پی آر
پاکستان سندھ، پنجاب، کے پی اور کشمیر میں اربن فلڈنگ، سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا انتباہ این ڈی ایم اے نے اگلے 24 تا 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری کر دیا
دنیا ایران اور امریکہ کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں نیوکلئیر ٹیکنالوجی سے دستبرداری کیلئے ایران کو 30 ارب ڈالر کی پیشکش کی خبریں، ٹرمپ کی تردید جاری
پاکستان کراچی کے نوجوان کی تیونس کی لڑکی سے شادی کا افسوسناک انجام، سسرالیوں اور لڑکی کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لڑکی وطن واپسی کی خواہاں
دنیا سعودی عرب میں دکانوں پر کھجور اور گوشت فروخت کرنے پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟ فیصلہ فوری طور پر نافذالعمل ہو چکا ہے، تاہم موجودہ دکانداروں کو چھ ماہ کی مہلت دی گئی ہے
دنیا اسرائیلی حملوں میں شہید ایران کے اعلیٰ عسکری کمانڈرز اور شہریوں کی نماز جنازہ ادا، عوام کی بڑی تعداد شریک یہ دن اسلامی ایران اور انقلاب کے لیے ایک تاریخی دن ہے، سربراہ اسلامی ترقیاتی رابطہ کونسل
صحت دنیا کا نایاب ترین نیا بلڈ گروپ دریافت، کیا نام دیا گیا ہے؟ یہ نیا بلڈ گروپ صرف ایک ہی خاتون میں پایا گیا ہے
لائف اسٹائل ’کانٹا لگا‘ گرل شیفالی جریوالا چل بسیں، موت کیلئے کس چیز پر شبہ ہے؟ ممبئی پولیس نے معاملے کی مکمل چھان بین کا عندیہ دیا ہے
دنیا مرنے کا خطرہ زیادہ ہے، پہلے پتا ہوتا تو صدارتی دوڑ میں حصہ نہ لیا، ٹرمپ صدر ٹرمپ نے امریکی صدارت کو دنیا کے چند خطرناک ترین پیشوں سے زیادہ مہلک قرار دے دیا